the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
نیوزی لینڈ

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں یادگار انداز میں واپسی کرتے ہوئے پہلے ہی میچ میں سنچری اسکور کر دی۔
حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم میں واپڈا اور فاٹا کے درمیان ہونے والا میچ اس لحاظ سے یادگار رہا کہ اس میچ میں اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد آصف اور سلمان بٹ کی ڈومیسٹک کرکٹ میں



واپسی ہوئی جہاں دونوں ہی کھلاڑی واپڈا کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
سلمان بٹ محمد آصف اور محمد عامر کو 2010 میں انگلیند کے دورے میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پرآئی سی سی کی جانب سے پانچ سال تک کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کی گئی تھی جبکہ لندن کی عدالت نے سلمان بٹ کو ڈھائی سال، محمد آصف کو ایک سال اور محمد عامر کو چھ ماہ کی قید کی سزا سنائی تھی جو وہ پوری کر چکے ہیں

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.